امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور نسل پرستانہ پالیسی کے باعث ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے مغربی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور نسل پرستانہ پالیسی کے باعث ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔
امریکی گرین کارڈ کی حامل75 برس کی خاتون اپنے بیٹے کے پاس عراق گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق خاتون کا بیٹا 2003 سے 2008 تک عراق میں امریکی فوج میں خدمات انجام دے چکا ہے، حکام نے خاتون کوعراق سےلوٹنے کی اجازت دینے سےانکار کر دیا جس کے باعث بیمار خاتون کا انتقال ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق خاتون کاگھرانہ خلیجی جنگ کےدوران امریکہ منتقل ہوگیا تھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے