07 February 2017 - 21:01
News ID: 426169
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا " مجریہ، عدلیہ اور مقننہ" کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس ہوا ،جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تینوں قوا کے سربراہان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا " مجریہ، عدلیہ اور مقننہ" کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس ہوا ،جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ اجلاس صدر حسن روحانی کی میزبانی میں منعقد ہوا جس ميں ایرانی  عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شرکت کی۔  تینوں قوا کے سربراہان نے عوام سے کہا ہے کہ وہ  22 بہمن کی مناسبت سے نکلنے والی عظیم ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬