02 March 2017 - 23:57
News ID: 426638
فونت
نجف اشرف کے ایک مبلغ عالم دین موصل کی آزاد سازی آپریشن میں شہادت پر فائز ہوئے ۔
حجت الاسلام شیخ محمد حسین عبدالله الراشد

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ نجف اشرف نے ایک پیغام کے ذریعہ حوزہ علمیہ کے ایک عالم دین کی شہادت کی خبر دی ہے ۔

اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے کہ حجت الاسلام شیخ محمد حسین عبدالله الراشد امام علی علیہ السلام کے روضہ میں دفاع و تبلیغ امور تنظیم کے ممبر گذشتہ روز موصل کی آزاد سازی آپریشن میں شہادت کی عظیم منزل کو حاصل کیا ۔/۹۸۹۔ف۹۳۰/ک۱۰۱/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬