05 March 2017 - 23:40
News ID: 426701
فونت
لبنان کے اہل سنت عالم دین :
عالمی علماء مزاحمت کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ دنیا میں خونریزی کا اصلی عامل بنیادی محرک وہابیت ہے
شیخ ماهر حمود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی علماء مزاحمت کونسل کے سربراہ شیخ ماهر حمود نے ایک کانفرنس میں وہابیت کی پلید کارنامہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : وہابیت نے دنیا میں فتنہ کی بیج ہوئی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں خون ریزی پھیلا ہوا ہے ۔ تکفیری وہابیت کی غلط تفسیر و فکر پر فعالیت کر رہے ہیں ۔

انہوں نے لبنان میں الکشن کے قانون کی منظوری کا مطالبہ کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ کہ کہا جاتا ہے الکشن کے نئے قانون نسبیت کے مطابق لبنان کے تمام مشکلات سے نجات کا سبب ہو سکتا ہے ، یہ خیال بزرگنمائی میں شامل ہو جاتا ہے اور اس دعوا کو نہیں پھیلانا چاہیئے ۔

یہ اہل سنت عالم دین نے وضاحت کی : قانون نسبیت ایک قومی ضرورت ہے کہ تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے اس کی تاکید کرتے ہیں ، یہ قانون پارٹی کے تکثر گرائی کا سبب ہوا ہے اور اگر آئندہ کا الکشن اس قانون کے مطابق منعقد ہونے پر مجبور ہوں تو یہ فکر نہ کریں کہ دنیا تمام ہو گئی ہے ۔

شیخ ماهر حمود فلسطینیوں کے عین الحلوہ کیمپ کی حالیہ صورت حال بیان کرتے ہوئے کہا : ایسا خیال نہیں ہے کہ عالمی سازش جیسے نہر البارد و کرموک کیمپ کی سازش عین الحلوہ میں نافذ ہو رہا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۶۴/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬