14 March 2017 - 18:04
News ID: 426872
فونت
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بےبنیاد کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی  الوسط سے رپورٹ کے مطابق، بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے کیس کی سماعت کو 7 مئی تک ملتوی کردیا ہے ۔

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حفاظت کے لئے شیعہ مسلمانوں نے ان کے گھر کے اردگرد انسانی حلقہ بنا رکھا ہے۔ بحرینی عوام کا کہنا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ان کی ریڈ لائن ہیں اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو آل خلیفہ کے ظلم و بربریت سے بچانے کے لئے وہ ہر قسم کیق ربانی پیش کرسکتے ہیں۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬