07 April 2017 - 21:20
News ID: 427363
فونت
ایران کے مقدس شہر مشہد میں زلزلے سے حرم مطہر رضوی میں کچھ بھی نقصان نہیں ہوا۔
حرم مطہر رضوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر رضوی کی ادارہ تعمیرات کے سربراہ نے اس سلسلے میں کہا: آج  بروز بدھ  5/اپریل 2017ء 10/بجکر 40 منٹ پر ایک زلزلہ نے  6 ریکٹر اور 10 کیلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ شہر مشہد مقدس کی زمین کو لرزا دیا۔ اس حادثہ میں حرم مطہرر ضوی میں کسی  طرح کا کوئی بھی کا نقصان نہیں ہوا۔

حیدر حیدری ناظری نے مزید کہا: حرم مطہر رضوی کے اماکن متبرکہ کے انجینیروں کی کمیٹی کے ساتھ تمام مکانات مقدسہ کا معاینہ کیا گیا جیسے گنبد، ہال، صحن وغیرہ ، بحمداللہ تمام مطمئن بخش اقدامات انجام دیکر معلوم ہوا کہ حرم مطہرر ضوی میں کسی طرح کا بھی کوئی نقصان نہیں ہوا، اور آنے والے ہر طرح کے حوادث کے پیش نظر ضروری اقدامات انجام پائے ہیں۔

انہوں نے کہا: حرم مطہر رضوی کی تمام بلڈنگیں و عمارتیں مضبوط ہیں ہر طرح کے زلزلے کے مقابل حتی آج کے زلزلے سے بھی زیادہ خطرناک کے مقابلے میں بھی مضبوط ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬