حرم مطہر رضوی

ٹیگس - حرم مطہر رضوی
ایک چینی خاتون حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441413    تاریخ اشاعت : 2019/10/01

فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 441157    تاریخ اشاعت : 2019/08/27

انگلینڈ کے مختلف دینی و مذہبی مراکز اوردینی مدارس و اداروں کے 16 علمائے اہلسنت نے حرم مطہر امم رضا (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 440641    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

حرم مطہر رضوی میں؛
پہلی اکتبور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی کا دن،حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے زائرین و مجاورین نے حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں اجتماع کیا اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437318    تاریخ اشاعت : 2018/10/04

حرم مطہر رضوی میں؛
پہلی اکتبور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی کا دن،حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے زائرین و مجاورین نے حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں اجتماع کیا اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437318    تاریخ اشاعت : 2018/10/04

حرم مطہر رضوی میں منعقد ہے؛
عالمی روز قدس کی مناسبت سے مختلف ممالک سے مسلم عظیم شخصیتوں کا قدس شریف کی آرزوں کی حمایت میں بروز بدھ ۶/ جون کو حرم مطہر رضوی میں اجتماع منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436188    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

اعیاد شعبانیہ میں حرم مطہر رضوی کے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ہال میں غیرایرانی خواتین کے لیے بین الاقوامی محفل انس باقرآن بنام "مشکوۃ النور" منعقد ہوئي۔
خبر کا کوڈ: 435769    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : آج دشمن ایٹمی بمبوں کا بہانہ بنا رہا ہے،یہ بہانے تراشی مایوسی کی وجہ سے ہے جس کی اہم دلیل امریکہ کے مدّ مقابل متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435574    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث:
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث، آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی مدیریت کے تعاون سے کوریا کی ایک خاتون حرم مطہر رضوی میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435568    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی ادارے کی کوششوں سے ؛ ہندوستان کے مزارات کے بعض متولی حضرات حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 434952    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے موقع پراہلبیت کے چاہنے والوں نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری منائی۔
خبر کا کوڈ: 434859    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شام؛ حرم مطہر رضوی میں سب سے بڑی محفل انس باقرآن منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 429352    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شام؛ حرم مطہر رضوی میں سب سے بڑی محفل انس باقرآن منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 429352    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

حجت الاسلام والمسلمین سید جلال حسینی نے حرم مطہر رضوی میں اسی ہفتہ میں جاری پروگراموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جشن عید سعید فطر کے خصوصی پروگرامز سواموار، منگل اور بدھ یعنی ۵، ۶، ۷ تیر ماہ کو برگزار ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428714    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

ایران کے مقدس شہر مشہد میں زلزلے سے حرم مطہر رضوی میں کچھ بھی نقصان نہیں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 427363    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

حرم مطہر رضوی میں جاپان کا باشندہ اینو کوچی نے دین اسلام سے مشرف ہوا اور اپنا نام رضا رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 425849    تاریخ اشاعت : 2017/01/22