09 April 2017 - 14:18
News ID: 427390
فونت
روسی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قرار دے دیا ہے۔
سرگئی لاوروف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی وزیر خارجہ  ریکس ٹلرسن سے ٹیلی فون پر گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیدیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف واضح الفاظ میں امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ شام میں دہشت گردی کا کھیل کھیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی وجہ سے علاقائی اور عالمی خطرات پیدا ہورہے ہیں جبکہ شامی حکومت پر کیمیائی حملے کا الزام حقیقت کے بالکل  منافی ہے کیونکہ شام کے کیمیائی ہتھیار اقوام متحدہ کی نگرانی میں پہلے ہی ختم کئے جاچکے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬