ٹیگس - روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو نئے روپ میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ کا یہ عمل بہت خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 428746 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
روسی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427390 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
روسی وزیر خارجہ :
روسی وزیر خارجہ نے سربیا کے دورے کے دوران امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ النصرہ دہشت گرد تنظیم کی حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425040 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
روس اور امریکا کے وزیر خارجہ :
امریکی اور روسی وزراء خارجہ نے شام کے بارے میں بعض اختلافات کے باوجود مذاکرات کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422877 تاریخ اشاعت : 2016/08/28