09 April 2017 - 13:05
News ID: 427397
فونت
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
داعش

داعش نے عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ  کے شمال میں واقع شہر طنطا میں ایک چرچ کے اندر وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مصر کے شہر طنطا میں چرچ کے اندر دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ۔ چرچ میں پام سنڈے کی تقریب جاری تھی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬