قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور ولیعد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور ولیعد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
قطر کے بادشاہ نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کے بعد سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ذرائع کے مطابق قطر اور سعودی عرب دونوں شام اور عراق میں وہابی دہشت گردوں کی مدد اور پشتپناہی کررہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے