دہشت گردوں کے پشتپناہ

ٹیگس - دہشت گردوں کے پشتپناہ
صیہونی حکومت کی جیل سے رہا ہونے والا ایک فلسطینی، کہ جس نے جیلوں میں بند بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بھوک ہڑتال کر رکھی تھی، غرب اردن میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 427861    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

جنرل حسین دہقان :
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی اور دہشت گردوں کی حمایت میں سعودی عرب کے اقدامات قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427860    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

میجر جنرل محمد حسین باقری :
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا : شامی عوام اتحاد، ملی یکجہتی اور تمام شامی فریقین کے درمیان مذاکرات سے ہی اس ملک میں انتشار پھیلانے والی بیرونی سازشوں کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 427859    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور ولیعد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427857    تاریخ اشاعت : 2017/05/02