13 May 2017 - 23:54
News ID: 428047
فونت
ہندوستان:
ہندوستانی بحریہ کے ۳ جہاز تھریشال، ممبئی اور ادیتیہ اسرائیل کے بندرگاہ حیفا پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستانی بحریہ کے جہاز

رسا نیوز ایجنسی کی مہر خبر رساں ایجنسی سے رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی بحریہ کے 3 جہاز تھریشال، ممبئی اور ادیتیہ اسرائیل کے بندرگاہ حیفا پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ تینوں جہاز اسرائیلی بحریہ کے ساتھ مشقیں کریں گے۔

یہ جہاز جولائی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل سے قبل پہنچے ہیں، یہ تینوں جہاز قزاقوں کے خلاف بحیرہ روم اور افریقہ کے مغربی ساحلوں کے لئے تعینات تھے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬