27 June 2017 - 11:08
News ID: 428732
فونت
موساد کے سربراہ :
اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔
موساد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے " موساد " کے سربراہ یوسی کوہن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی خفیہ ادارے کے سربراہ نے گذشتہ ہفتہ امریکی حکام کے ساتھ ایک خفیہ اجلاس میں یہ دعوی کیا تھا کہ ایران کی طاقت اور قدرت خطے میں روز بروز بڑھ رہی ہے ۔

اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے امریکی حکام سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لہذا امریکہ کو ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کو روکنا چاہیے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬