موساد

ٹیگس - موساد
اسرائیل امارات کی دوستی شروع ہوتے ہی سب سے پہلے رسمی طور سے ( موساد ) کا چیف یوسی کوہن اپنے خصوصی دورے پر اس وقت ابوظہبی میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 443482    تاریخ اشاعت : 2020/08/18

وفاقی وزیر مذہبی امور پاکستان نے کہا کہ آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا،
خبر کا کوڈ: 443426    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

فرانس کے لموند نیوز پیپر نے اپنی ایک رپورٹ میں فرانس کے دارالحکومت پیریس میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک آپریشن روم ہونے کا انکشاف کیا ہے اور فرانس کی خفیہ حکام کے ایک افسر سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پیریس موساد خفیہ ایجنسی کے کھیل کا میدان بن چکا ہے اور اس سے فرانس کے حکام مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436726    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے سربراہ نے کہا کہ البطش نے امت اسلامی، فلسطینی قوم اور تمام انسانوں کی خدمت کے لیے شاندار اقدامات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435660    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

کویت کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434908    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

موساد کے سربراہ :
اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428732    تاریخ اشاعت : 2017/06/27