سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیا ہے ۔
انہوں نے اپنے اس بیان میں وضاحت کی ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کے فائیو اسٹار ہوٹلوں سے مدیریت کرتی ہے۔
سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل ہے اور حماس دہشت گردانہ اقدامات قطر سے انجام دیتی ہے۔
سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ قطر دہشت گردوں کا حامی ملک ہے اور اسے دہشت گردی کی حامیت کرنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے