ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں بی جے پی کے کارکنوں اور ہندو دہشت گردوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں مسلمانوں کو سرعام زندہ جلانے کی دھمکی دی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں بی جے پی کے کارکنوں اور ہندو دہشت گردوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں مسلمانوں کو سرعام زندہ جلانے کی دھمکی دی ہے۔
ہندوستانی ریاست ہریانہ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے مسلمانوں کے قتل عام کا اعلان کردیا ہے۔
ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ گائے ذبح کی تو زندہ جلادیا جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہندوستان میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کردیا گیا ہے۔
چند روز قبل مہاراشٹرمیں ہندو دہشت گردوں نےدن دیہاڑے تلواروں کے وار کرکے مسلمان نوجوان کوبڑی بےرحمی سے قتل کردیا تھا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے