Tags - ہندو دہشت گرد
ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں بی جے پی کے کارکنوں اور ہندو دہشت گرد وں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں مسلمانوں کو سرعام زندہ جلانے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 429191    Publish Date : 2017/07/26

ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ضلع فرخ آباد کے نزدیک ریل گاڑی میں سوار ایک مسلمان خاندان کو ہندو دہشت گرد وں نے باقاعدہ شناخت کرکے ان پر تشدد کیا اور انھیں لوٹ لیا جبکہ ریلوے پولیس یہ سارا تماشا دیکھتی رہی۔
News ID: 429017    Publish Date : 2017/07/15