27 July 2017 - 13:44
News ID: 429203
فونت
اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کی استقامت کے بعد مسجد الاقصی کے اردگرد تمام سکیورٹی اقدامات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
مسجد الاقصی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کی استقامت کے بعد مسجد الاقصی کے اردگرد تمام سکیورٹی اقدامات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی سے الیکٹرانکی گيٹوں، فلزی گیٹوں اور کیمروں کو ہٹا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کے مظاہروں اور ان کی استقامت کے بعد اسرائیلی حکومت نے عقب نشینی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬