ٹیگس - مسجد الاقصی
ٹیگ: مسجد الاقصی
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
نیوز کوڈ: 443520 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
نیوز کوڈ: 443047 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
آيت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین کے شیعوں رہبر نے کہا :مزاحمت اور مقاومت کے بغیر فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ممکن نہیں ہے ۔
نیوز کوڈ: 442770 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
نیوز کوڈ: 442596 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی ٰ میں نماز پڑھی۔
نیوز کوڈ: 441821 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں .
نیوز کوڈ: 441530 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا ۔
نیوز کوڈ: 441398 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔
نیوز کوڈ: 441231 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونیوں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441175 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
نیوز کوڈ: 440635 تاریخ اشاعت : 2019/06/20