Tags - مسجد الاقصی
اسلامی جمہوریہ ایران كے ترجمان دفتر خارجہ نے قابض صہیونیوں كی جانب سے فلسطینی نمازیوں كو مسجد الاقصی میں داخلے سے روكنے كی شدید الفاظ میں مذمت كی۔
News ID: 429039 Publish Date : 2017/07/16
صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 429000 Publish Date : 2017/07/14
درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
News ID: 427291 Publish Date : 2017/04/04
فلسطینی ذرائع کے مطابق تین سو ستّر سے زائد صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 426094 Publish Date : 2017/02/03
اسرائیل کی جارحیت :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونیوں نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
News ID: 8329 Publish Date : 2015/07/29
مرضیہ افخم :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 8327 Publish Date : 2015/07/29
مسجد الاقصی کے امام جماعت:
رسا نیوز ایجنسی – مسجد الاقصی کے امام جماعت نے تاکید کی: صھیونیت ایک حقیقی دھشت گردی کی نشانی ہے ۔
News ID: 7919 Publish Date : 2015/03/16
مسجد الاقصی کے نمازیوں کے شدید اعتراض کا سامنا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں نے نماز جمعہ کے خطیب کی طرف سے سعودی عرب کے بادشاہ کی موت پر تعزیت پیش کرنے کی وجہ سے ممبر سے نیچے کھیچ لیا ۔
News ID: 7724 Publish Date : 2015/01/25
زاہد علی خان:
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے معروف تجزیہ نگار زاہد علی خان نے کہتے ہوئے کہ مسجد الاقصی صہیونی قبضے سے جلد ہی آزاد ہوگی کہا: اسرائیل ناقابل شکست نہیں ہے ۔
News ID: 7264 Publish Date : 2014/09/17
صدر جمھوریہ نے عالمی یوم مسجد سمینار میں:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی کہا: مسجدالاقصی، انبیاء اور اولیا الھی کی مسجد ہے ، عالم اسلام اور مسلمان خصوصا علماء ، مسلمانوں کے قبلہ اول کو غاصب دشمنوں کے پنجے سے چھڑا لیں گے ۔
News ID: 7207 Publish Date : 2014/09/01
ناصریہ کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ناصریہ عراق کے خطیب جمعہ نے موصل میں انبیاء کے مزار کی تباہی کو مسجد الاقصی کی تباہی کا مقدمہ جانا ہے ۔
News ID: 7117 Publish Date : 2014/08/09
مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
News ID: 6277 Publish Date : 2014/01/01