21 August 2017 - 16:16
News ID: 429589
فونت
افغانستان کی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران ۲۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
طالبان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مھر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی  فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کا 13 صوبوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان دہشت گردوں  کے  خلاف زمینی و فضائی آپریشن کے دوران 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬