03 September 2017 - 14:12
News ID: 429790
فونت
روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب اپنی جان بچانے کیلئے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں ۔
روہنگیا مسلمان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 60 ہزار کے قریب روہنگیا افراد سرحد پر موجود ہیں اور بنگہ دیش میں موجود امدادی کارکن بھوک اور پریشانی کے شکار افراد کی مدد میں مصروف ہیں۔

بنگلہ دیش کے ایریا کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل عارف الاسلام کا کہنا تھا کہ بارڈر گارڈ کو 11 بچوں سمیت 15 روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں ملی تھیں جو دریا میں تیر رہی تھیں جس کے بعد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬