روہنگیا مسلمانوں

ٹیگس - روہنگیا مسلمانوں
عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437186    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437186    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اس بحران کے حل کے لئے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434729    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر بڑھتے دباؤ کی بنا پر صوبے راخین سے روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش منتقلی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432008    تاریخ اشاعت : 2017/11/28

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431847    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی دوسری کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430036    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : وزیراعظم عباسی مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بنگلہ دیش اور برما جانے کی بجائے امریکی آقاﺅں کے در پر حاضری دینے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429988    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی پہلی کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 429956    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

ہندوستان میں کئی تنظیموں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو رکوانے کے لئے نئی دہلی میں واقع میانمار کے سفارت خانے کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429951    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

اسلامی جہوریہ ایران کی خصوصی مشیر برائے شہری امور نے اپنے ایک خط میں میانمار کی موجودہ حکومت کی رہنما سے مطالبہ کیا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور وحشیانہ مظالم کا خاتمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 429913    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی :
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعہ روحانیت بلتستان قم کے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں برما میں مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جے آر بی کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیر کیلئے چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 429884    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم، حماس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429811    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب اپنی جان بچانے کیلئے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429790    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : میانمار کی حکومت مسلمانوں کے خلاف قومی اور لسانی امتیازی سلوک کو ختم کرے اور اقوام متحدہ اس حوالے سے موثر اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 429744    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : میانمار کی حکومت مسلمانوں کے خلاف قومی اور لسانی امتیازی سلوک کو ختم کرے اور اقوام متحدہ اس حوالے سے موثر اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 429744    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

حکومت ہندوستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے میانمار اور بنگہ دیش کی حکومتوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429438    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حکومت ہندوستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے میانمار اور بنگہ دیش کی حکومتوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429438    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

ہندوستانی حکومت نے میانمار سے آئے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کر کے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427304    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

پاپ فرانسس :
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426210    تاریخ اشاعت : 2017/02/09

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مسئلے کو اہمیت نہ دینے پر عالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 425798    تاریخ اشاعت : 2017/01/20