ٹیگس - روہنگیا مسلمانوں
سید عباس عراقچی:
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا کے کسی بھی کونے میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و جبر کو برداشت نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 425785 تاریخ اشاعت : 2017/01/19
ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری جنرل :
ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک کا خاتمہ کرے اور ان کی بہتری کے لئے فوری اقدام کرے۔
خبر کا کوڈ: 425784 تاریخ اشاعت : 2017/01/19
انسانی حقوق کا نوبل انعام حاصل کرنے والی میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی نے مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر مکمل خاموشی اختیار رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424540 تاریخ اشاعت : 2016/11/18