حج کی ادائیگی کے بعد آج سے حجاج کی واپسی عمل شروع ہوگیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز منیٰ میں نماز ظہر تک رمی جمرات ہوتے ہی مناسک حج مکمل ہوگئے جس کے بعد آج سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ حجاز مقدس میں موجود 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام نے گزشتہ روز بھی شیطانوں کو کنکریاں ماریں۔ نمازظہر تک یہ عمل کرنے کےساتھ ہی مناسک حج بھی مکمل ہوگئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے