‫‫کیٹیگری‬ :
25 October 2017 - 12:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430526
فونت
۲۷جے ایس او پاکستان کے زیر اہتمام اکتوبر سے ملتان میں ؛
کنونشن میں خصوصی طور پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی شرکت کریں گے، کنونشن میں ملک بھر سے جید علمائے کرام اور سینیئرز کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی، کنونشن کے دوران خصوصی طور پر ''معمار مستقبل کانفرنس ''کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں ماہرین تعلیم اور شعبہ علم سے وابستہ افراد خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔
معمار مستقبل کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا گیارہواں مرکزی تین روزہ ''احیائے حسینیت کنونشن و معمار مستقبل کانفرنس ''27,28,29 اکتوبر بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو ملتان میں منعقد ہوگا، کنونشن میں ملک بھر میں موجود جے ایس او پاکستان کے کارکنان اور ممبران شرکت کریں گے، مرکزی کنونشن امام بارگاہ زینبیہ سوتری وٹ ملتان میں منعقد ہوگا ۔

کنونشن میں خصوصی طور پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی شرکت کریں گے، کنونشن میں ملک بھر سے جید علمائے کرام اور سینیئرز کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی، کنونشن کے دوران خصوصی طور پر ''معمار مستقبل کانفرنس ''کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں ماہرین تعلیم اور شعبہ علم سے وابستہ افراد خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ /۹۸۸/ ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬