28 December 2017 - 12:55
News ID: 432435
فونت
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرکے یمنی عوام کے قتل عام میں برابر کے شریک ہے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ القدس فلسطینی سرزمین کا حقیقت دارالخلافہ ہے لہذا امریکی سازشوں کی ناکامی کے لئے القدس کی حمایت کو جاری رکھنا ہوگا۔

ڈاکٹر علی لاریجانی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف امریکہ اور بعض ممالک کی سازشیں ناکام ہوں گی۔

انہوں نے امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے ایران پر یمن کو میزائل فراہم کرنے کے حالیہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس نئی کہانی کا مقصد عالمی رائے عامہ کو توجہ کو ہٹانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ، سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرکے یمنی عوام کے قتل عام میں برابر کے شریک ہے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ میں خاتون امریکی سفیر نکی ہیلی نے گذشتہ ماہ وزارت دفاع ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬