Tags - مقبوضہ فلسطین
مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔
News ID: 443009    Publish Date : 2020/06/25

مقبوضہ فلسطین میں تعینات روس کے سفیر :
اناتولی وکٹر اوف نے کہا کہ شام سے ایرانی اہلکاروں اور اس کے اتحادیوں کے انخلا سے متعلق صہیونی وزیراعظم کا بار بار مطالبہ بلاجواز ہے۔
News ID: 436744    Publish Date : 2018/07/31

شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔
News ID: 434990    Publish Date : 2018/02/11

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرکے یمنی عوام کے قتل عام میں برابر کے شریک ہے۔
News ID: 432435    Publish Date : 2017/12/28

نبیہ بری :
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کی جانب سے غیرقاقونی بستیوں کی تعمیرات عالمی اور ریاستی دہشتگردی ہے۔
News ID: 426446    Publish Date : 2017/02/21

حضرت عیسی علیہ السلام آج ہی کی تاریخ میں مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے تھے۔
News ID: 425277    Publish Date : 2016/12/25

مرکل:
رسا نیوز ایجنسی – جرمن کی صدر جمھوریہ نے کہا کہ جرمن، ایران کو فقط اسرائیل ہی کیلئے نہیں بلکہ تمام یورپ ممالک کیلئے بھی خطرہ جانتا ہے ۔
News ID: 6463    Publish Date : 2014/02/26

سیدعلی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ مسلمانوں کی مشکلات بعض ضمیر فروش مسلمان کی خیانت کی وجہ سے پیش آ رہی ہے ، دشمنوں کے مقابلہ میں مقاومت اور مزاحمت کو باعث عزت اور فخر جانا ہے ۔
News ID: 5502    Publish Date : 2013/06/08