ڈاکٹر علی لاریجانی

ٹیگس - ڈاکٹر علی لاریجانی
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : قطر کی ترقی اور اس ملک میں قیام امن کو اپنے ملک میں قیام امن اور ترقی سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440119    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439692    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438847    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438847    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 437167    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 437167    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا کہ شام میں امریکی موجودگی سے خطرات بڑھ سکتے ہیں لہذا تمام ممالک بالخصوص شامی حکومت ہوشیار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 434688    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

ڈاکٹر علی لاریجانی :
تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کا تیرہواں اجلاس منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 433655    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین، علاقے کے مسلمان عوام اور امت اسلامیہ کی آواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 433652    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرکے یمنی عوام کے قتل عام میں برابر کے شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432435    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات کی راہ میں بعض رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے بھی پاکستانی قیادت کے ساتھ بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 432416    تاریخ اشاعت : 2017/12/26

ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 432405    تاریخ اشاعت : 2017/12/25

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے تہران اوراسلام آباد کے درمیان ہمہ گیر تعلقات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432390    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ دہشتگردی، آج کی دنیا سمیت ایشیا کی سب سے اہم چیلنجوں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432389    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لیے علاقائی راہ حل پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432378    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے اقدام سے فلسطین کی حمایت میں مسلمانان عالم کا اتحاد اور زیادہ مضبوط ہوا ہے .
خبر کا کوڈ: 432310    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی صدر کے اس سفاکانہ اقدام کے جواب میں اس ملک کے ساتھ اپنی تجارتی اور سیاسی تعلقات کو منقطع کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 432189    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ مغرب دہشت گردی کا ذمہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432026    تاریخ اشاعت : 2017/11/29

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431965    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا : افغانستان میں امن و امان کی بحالی کے لئے ایران افغان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431947    تاریخ اشاعت : 2017/11/24