Tags - ڈاکٹر علی لاریجانی
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا : بعض اسلامی تحریک انحراف کی وجہ ناجائز صہیونی ریاست اور امریکہ کے ساتھ ایک راستے میں قدم بڑھا رہے ہیں ۔
News ID: 426360    Publish Date : 2017/02/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی طاقت اور ایٹمی سمجھوتے کے بعد علاقائی سطح پر اس کی توانائیوں میں اضافے سے خوفزدہ ہیں
News ID: 426296    Publish Date : 2017/02/13

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک کے آئین کے مطابق تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے حقوق برابر ہیں اور اس حوالے سے کوئی امتیازی رویہ برتا نہیں جاسکتا۔
News ID: 425497    Publish Date : 2017/01/05

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
News ID: 425335    Publish Date : 2016/12/28

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پوری دنیا کے ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ عالمی امن و صلح کی تقویت کے لئے مشترکہ تعاون اور اقدامات کے لئے تیار ہے۔
News ID: 425274    Publish Date : 2016/12/25

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا : خطے کے موجودہ بحران کے حل کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی سیاسی مذاکرات ہے ۔
News ID: 424906    Publish Date : 2016/12/06

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے ایران کے خلاف پابندی میں توسیع مشترکہ جامع جوہری معاہدے کی کھلی خلاف ورزی اور امریکا کے موجودہ صدر اوباما کی بے اہمیتی کی نشانی جانا ہے اور حکومت سے اس کے خلاف مد مقابل عمل کی اپیل کی ہے ۔
News ID: 424867    Publish Date : 2016/12/04

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا : دوسرے ملکوں کے لئے امریکہ سے تعلقات رکھنا بہت اہمیت رکھتا ہو گا مگر ایران کے لئے امریکا سے تعلقات کوئی اہمیت کا حامل نہیں ہے۔
News ID: 424816    Publish Date : 2016/12/01

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے بیان کیا : شام کے بحران کے حل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد دینے کے لیے یورپی یونین اور فن لینڈ کے کردار بہت اہم ہیں۔
News ID: 424089    Publish Date : 2016/10/27

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : مشرق وسطی میں مغربی طاقتوں کی سازشوں اور منصوبوں کا آخری ہدف ایران ہے ۔
News ID: 423681    Publish Date : 2016/10/07

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : مشرق وسطی میں مغربی طاقتوں کی سازشوں اور منصوبوں کا آخری ہدف ایران ہے ۔
News ID: 423674    Publish Date : 2016/10/06

ڈاکٹر علی لاریجانی:
پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : علاقے کے ملکوں کو ہوشیار رہنا چاہئے تاکہ وہ دیگر ملکوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں ۔
News ID: 423459    Publish Date : 2016/09/25

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : سانحہ منیٰ سے ایران اور دنیا بهر کے مسلمانوں صدمہ اورسوگ میں ہیں۔
News ID: 423197    Publish Date : 2016/09/12

سیکریٹری جنرل نجباء سے ملاقات کے دوران؛
اسپیکر پارلیمان نے کہا: سپاہ پاسداران اور بسیج کے مجاہدین نے عسکری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ، تعلیمی اور تربیتی کام بھی سرانجام دیا اور یہی ان کی فتح کا راز تھا۔
News ID: 422861    Publish Date : 2016/08/27

ڈاکٹر علی لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کی طرف سے ہوئے مظالم کے سلسلہ میں ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 8817    Publish Date : 2015/12/15

لاریجانی کی العبادی سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ میں خالصانہ تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا : اس تحریک میں بھی دیکھا ہے کہ ایران نے میدان میں خالصانہ قدم رکھا اور ہم لوگ ایران کی اس قربانی و ایثار کو فراموش نہیں کریں گے ۔
News ID: 7619    Publish Date : 2014/12/25