ٹیگس - ڈاکٹر علی لاریجانی
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : سانحہ منیٰ سے ایران اور دنیا بهر کے مسلمانوں صدمہ اورسوگ میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423197 تاریخ اشاعت : 2016/09/12
سیکریٹری جنرل نجباء سے ملاقات کے دوران؛
اسپیکر پارلیمان نے کہا: سپاہ پاسداران اور بسیج کے مجاہدین نے عسکری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ، تعلیمی اور تربیتی کام بھی سرانجام دیا اور یہی ان کی فتح کا راز تھا۔
خبر کا کوڈ: 422861 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
ڈاکٹر علی لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کی طرف سے ہوئے مظالم کے سلسلہ میں ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8817 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
لاریجانی کی العبادی سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ میں خالصانہ تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا : اس تحریک میں بھی دیکھا ہے کہ ایران نے میدان میں خالصانہ قدم رکھا اور ہم لوگ ایران کی اس قربانی و ایثار کو فراموش نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7619 تاریخ اشاعت : 2014/12/25