28 January 2018 - 17:20
News ID: 434807
فونت
محترمہ فردوس العوادی :
عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون نے کہا کہ عراق سے امریکی افواج کو مکمل طور سے انخلاء کیا جائے ۔
 فردوس العوادی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون محترمہ فردوس العوادی نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانہ عراقی عوام کی مشکلات کا اصلی سبب ہے۔

محترمہ فردوس العوادی نے عراقی عوام پر امریکی افواج کے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی اتحادی فوج عراقی فورسز اور عراقی عوام کو نشانہ بنا رہی ہیں ۔ عراقی عوام کی مشکلات کو امریکہ دوچنداں کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  بغداد میں امریکی سفارتخانہ عراقی عوام کی مشکلات کا اصلی سبب ہے۔

عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬