امریکی فوج

ٹیگس - امریکی فوج
ریاض المسعودی :
عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے کہا کہ امریکی فوج کی عراق میں کوئی ضرورت نہیں ہے پارلیمنٹ کے قانون پر عمل کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں غفلت مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443668    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

تحسین الخفاجی :
عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا کہ امریکی اتحاد نے رواں عیسوی سال سے اب تک اپنے چھے فوجی اڈے عراقی حکومت کے حوالے کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443262    تاریخ اشاعت : 2020/07/24

نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جمعہ نے آئندہ کچھ دنوں میں مصطفی الکاظمی کا مختلف ممالک اور ایران کے سفر کا استقبال کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوج کے فوری انحلا کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443215    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

محمد محیی :
عراقی سرزمین سے امریکی فوج یوں کو نکال باہر کئے جانے کی پارلیمانی قرارداد کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442094    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

آیت الله اعرافی:
آیت الله اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے اسلام دشمن یہ نہ سمجھے کہ ان کی شہادت سے ایران مایوس ہے ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا ہر آدمی قاسم سلیمانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442077    تاریخ اشاعت : 2020/02/09

عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوج یوں کے اس ملک سے انخلا کیلئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441987    تاریخ اشاعت : 2020/01/23

علی الغانمی :
عراق کی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سکیورٹی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی حکومت نے عراق سے امریکی فوج یوں کو نکالنے کے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441975    تاریخ اشاعت : 2020/01/21

امریکہ کی اس ریاستی دہشت گردی کے بعد عراق کی سیاسی جماعتوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کی بات زور پکڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441880    تاریخ اشاعت : 2020/01/05

عراقی فوج نے آج ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441492    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

امریکی فوج کی 100 سے زائد بکتر بند گاڑیاں شامی سرزمین سے نکل کر عراق میں داخل ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441489    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

پاکستان کے سنی عالم دین:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدِ عربی (ص) نے اپنی آخری وصیت میں یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا، قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست اور مکہ ما محافظ بنانا جائز نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440883    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

خت روانچی :
ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکی فوج شام کے بعض حصوں پر قابض ہے لہذا اس کی  موجودگی کا خاتمہ ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 440404    تاریخ اشاعت : 2019/05/18

ایک سو بیس بکتر بند گاڑیوں اور ٹرکوں پر مشتمل امریکی فوج ی دستہ شام کی سرحد سے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 439032    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

ہمام حمودی کے توسط ؛
عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشن ختم ہونے پر بیرونی فوجیوں کو چاہئے کہ عراق کو ترک کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 435386    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

محترمہ فردوس العوادی :
عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون نے کہا کہ عراق سے امریکی افواج کو مکمل طور سے انخلاء کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 434807    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

امریکی فوج نے شام میں فضائی حملوں کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423223    تاریخ اشاعت : 2016/09/14