‫‫کیٹیگری‬ :
02 May 2018 - 12:54
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435779
فونت
پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمانہ(عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور امام زمانہ(عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔
نیمہ شعباں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاراچنار سمیت کرم ایجنسی بھر میں شب ولادت منجی عالم بشریت امام زمانہ (عج) کے موقع پر جشن کے تقریبات کا انعقاد کیاگیا۔

پاراچنار شہر کو بالیوں اور غباروں سے سجایاگیاتھا۔ پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔

امام زمانہ (عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔ پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں جامع مسجد میں نماز مغربین کے بعد شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬