ٹیگس - جشن و محافل
پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمانہ(عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور امام زمانہ(عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 435779 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
دہشت گردوں کی بزدلانہ اقدام کے امکان کے با وجود امام بارگاہ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کے موقع پر دو روزہ عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427430 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر پوری دنیا میں خوشی کے ساتھ ساتھ عقیدت مندوں نے جشن و محفل کا انعقاد کرتے ہوئے ان کی شان میں اشعار و مدح سرائی سے اپنے وجود کو منور و ایمان کو تازہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427426 تاریخ اشاعت : 2017/04/11