ٹیگس - امام زمان
نیمہ شعبان ولادت باسعادت حضرت صاحب عصر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مناسبت سے مشہد الرضا علیہ السلام میں منتظرین ظہور کے عظیم الشان اجتماع میں زائرین کرام نےوسیع پیمانے پرشرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435787 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمان ہ(عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور امام زمان ہ(عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 435779 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
آیت الله جوادی آملی:
ماہ رجب کی روزانہ کی دائیں جسے حضرت ولی عصر (عج) کے آخری نائب خاص محمد بن عثمان بن سعید نے حضرت (عج) سے نقل کیا ہے اپنے عمیق مفاھیم کے ساتھ آئمہ اطہار علیہم السلام کی بعض معنوی مقامات کی بیان گر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435396 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اصل ولایت فقیہ، امام زمان (عج) سے متعلق ہے کہا: ولایت فقیہ کی منزلت سے معاشرے کو آگاہ کیا جائے ، کیوں کہ بہت سارے افراد ولایت فقیہ کی منزلت سے آگاہ نہیں ہیں اور بعض افراد کے ذھن میں ولایت فقیہ کا غلط مفھوم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8958 تاریخ اشاعت : 2016/01/18