03 May 2018 - 12:34
News ID: 435785
فونت
سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
سرگئی لاوروف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر منطقی اور یک طرفہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

لاوروف نے کہا کہ امریکی صدر نے روس کے ساتھ مذاکرات کی بات کی ہے اور روسی صدر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت بھی دی ہے لیکن مذاکرات اسی وقت مفید ثابت ہوسکتے ہیں جب امریکہ دنیا میں یکطرفہ اقدامات ختم کردے کیونکہ امریکہ کے یکطرف اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬