جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایرانی خام تیل کی برآمدات میں ۲ گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایرانی خام تیل کی برآمدات میں 2 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جوہری معاہدے کے بعد گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ایرانی تیل کی برآمدات روزانہ 1ملین اور 130 ہزار بیرل تیل سے 2 ملین اور 150 ہزار بیرل تیل تک پہنچ گئی ہے جس کی شرح میں 2 گنا اضافہ ہوا ہے۔
14جون2015 کو ویانا میں ایران، یورپی یونین اور گروپ 5+1 (چین، فرانس، روس، برطانیہ، امریکہ اور جرمن) کے درمیان عالمی جوہری معاہدے (JCPOA) پر دستخط کئے گئے۔
یاد رہے کہ 8 مئی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور جوہری معاہدے کے خلاف پرانے الزامات کو دہرا کر اس معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کا اعلان کردیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے