28 May 2018 - 23:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436082
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک ۱۴۳۹ ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
رہبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء  تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم ملکی، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں روشنی ڈالتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ایرانی قوم کے ساتھ  دیرینہ دشمنی کی طرف اشارہ کیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬