08 July 2018 - 20:29
News ID: 436537
فونت
توانائی کے شعبے نے اعلان کردیا ہے کہ چین اور ھندوستان ٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔
ایران تیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے شعبے ایک تحقیقاتی مرکز (FGE) نے اعلان کردیا ہے کہ چین اور ھندوستان ٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔

اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق چین، بھارت اور ترکی نے ابھی تک وائٹ ہاؤس کی اس درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

ایک سینئر بھارتی اہلکار نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ابھی ایران سے تیل کی برآمدات کو روکنے کے لیے امریکی درخواست کے جواب میں اپنا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران درآمدات کے شعبے میں بھارت کے بڑے شراکت داروں میں سے ایک اور مجموعی طور پر اپنی تیل کے 60 فیصد ان ممالک کو برآمد کر رہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬