چین

ٹیگس - چین
بھارت کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنا غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443384   تاریخ اشاعت : 2020/08/06

روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441866   تاریخ اشاعت : 2020/01/03

چین نے ہندوستان کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 440996   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440820   تاریخ اشاعت : 2019/07/17

گینگ شوانگ :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ خطے میں قیام امن و سلامتی اور جوہری عدم پھیلاؤ کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440355   تاریخ اشاعت : 2019/05/11

چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439979   تاریخ اشاعت : 2019/03/14

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437285   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437285   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437128   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437128   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا : قائد انقلاب کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں چین کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 437085   تاریخ اشاعت : 2018/09/08

ایک جاپانی اخبار نے ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ چین ہرگزایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436972   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436895   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

رجب طیب اردگان :
ترک صدر نے کہا کہ قومی کرنسی کے ذریعہ ایران، روس اور چین کیساتھ تجارت تعلقات کو جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436854   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

چین کے علاقے نینگشیا میں جامع مسجد کے انہدام کے فیصلے کے خلاف ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 436832   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436803   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

چینی پروفیسر:
چینی یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالمی تجارتی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ ایرانی معیشت بحرانوں کے سامنے مضبوط ہے اور اس کے ذریعے امریکی پابندیوں کو ناکامی کا سامنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436801   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکہ کے سفاتخانے کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 436703   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

چین کے صدر :
چین کے صدر نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں اور چین کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ میں شدت کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436697   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685   تاریخ اشاعت : 2018/07/24