ٹیگس - چین
چینی سفیر :
چین ی سفیر پانگ سن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعہ جوہری معاہدے میں موجودہ چیلنجوں کا حل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436628 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم جو کائینات اور ہم لوگوں کو خلق کرنے والا ہے اس نے ہم لوگوں کے لئے فرمایا ہے کہ انسان موت کو مار دیتا ہے نہ یہ کہ خود مر جاتا ہے ؛ انسان موت کے ذریعہ قید سے رہا ہوتا ہے نہ یہ کہ تباہ و نابود ہو جاتا ہے ! تب انسان ایک موجود ابدی و ہمیشہ باقی رہنے والا ہے اور ابدی موجود کو ابدی کام کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436621 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
توانائی کے شعبے نے اعلان کردیا ہے کہ چین اور ھندوستان ٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436537 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
جیمز میٹس :
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی چین ی سمندر میں ضرورت پڑنے پر چین ی ایکشن کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436148 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
گنگ شوانگ:
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 435547 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
چین کی وزارت دفاع نے جنوبی بحر چین میں امریکی فوجیوں کے اقدامات پر خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430357 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
چین نے ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے مشترکہ جوہری معاہدے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ معاہدہ برقرار رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 430321 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
چین کے صدر نے امریکہ کو شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کے ممکنہ حملے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429536 تاریخ اشاعت : 2017/08/18
چین کے صدر نے امریکہ کو شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کے ممکنہ حملے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429536 تاریخ اشاعت : 2017/08/18
چین کے ذرائع ابلاغ نے بے بنیاد خبر نشر کرنے پر پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429072 تاریخ اشاعت : 2017/07/19
چین کے ذرائع ابلاغ نے بے بنیاد خبر نشر کرنے پر پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429072 تاریخ اشاعت : 2017/07/19
چین نے بحیرہ جنوبی چین پر اپنی قریبی نظر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر امریکی ہتھیار خطرے کا باعث بنے تو ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425504 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424493 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424493 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
چین نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے اسٹریٹیجک بمبار طیاروں کی پروازوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423214 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
قائد انقلاب اسلامی سے چین کے صدر کی اہم ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گردی سے جنگ کے لئے متحدہ کی تشکیل کا امریکی دعوی فریب اور دھوکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8983 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
رسا نیوز ایجنسی – چین کے علاقہ ژنجیانگ میں واقع سب سے پرانی مسجد کے امام جماعت کو شدت پسندوں نے قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7088 تاریخ اشاعت : 2014/08/02