ٹرمپ

ٹیگس - ٹرمپ
رستم شاہ مہمند :
سابق پاکستانی سفیر اور تجزیہ کار نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی کی حالیہ شکست نے ایرانی سفارتکاری کے سامنے امریکی ناکامی سمیت دنیا میں امریکی ساکھ کی کمی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443506    تاریخ اشاعت : 2020/08/20

ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 443425    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443322    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

تہران کے وکیل نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443040    تاریخ اشاعت : 2020/06/30

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دنیا میں بدامنی کی آگ لگانے والے امریکہ کے اپنے دروازے پر بدامنی پہنچ گئی اور صیاد خود اپنے دام میں آ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442862    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسانی اور قدرتی وسائل سے مالامال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442465    تاریخ اشاعت : 2020/04/07

امریکا کے صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ ماسک خرید سکتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے پاس اسکارف ہوں گے اور آپ ماسک کی جگہ ان اسکارف کو بھی پہن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442424    تاریخ اشاعت : 2020/04/01

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442368    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ اور اس کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442293    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنی مرضی کے مطابق دنیا کو چلانا چاہتا ہے، افغانستان کو فی الفور چھوڑ دینا ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مفاد میں ہے، امریکی تسلط افغانستان میں سیاسی بحران اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442283    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
خبر کا کوڈ: 442280    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442189    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے درد سر بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442168    تاریخ اشاعت : 2020/02/24

مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442157    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

خبر کا کوڈ: 442153    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

مدافع حرم شہیدوں کے خاندانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروایا۔
خبر کا کوڈ: 442078    تاریخ اشاعت : 2020/02/09

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054    تاریخ اشاعت : 2020/02/05

حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کی وہ مثالیں رقم کی ہیں جن میں مثالیں تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442047    تاریخ اشاعت : 2020/02/04

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ثقافتی ورثوں پر حملہ کرنا انسانیت، انسانی روح اور تاریخ پر حملے کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 442010    تاریخ اشاعت : 2020/01/27

جفری ساچز :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441972    تاریخ اشاعت : 2020/01/21