Tags - ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعووں کی تکرار کی۔
News ID: 434793 Publish Date : 2018/01/27
برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے اور امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں ہونے والی اپنی ملاقات میں ایران کا مقابلہ کرنے لئے آپسی تعاون کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
News ID: 434777 Publish Date : 2018/01/26
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
News ID: 434733 Publish Date : 2018/01/22
ٹرمپ کو صدر کا عہدہ سنبھالے ایک سال مکمل ہونے اور ان کی جانب سے خواتین سے مبینہ دست درازی کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوا ہے۔
News ID: 434724 Publish Date : 2018/01/21
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد ملک کا دفاع کرنا ہے اور اس حوالے سے نہ بیرونی طاقت کے دباو میں آئیں گے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا۔
News ID: 434682 Publish Date : 2018/01/18
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ملکوں کی توہین کرنے پر خود کی ہونے والی ذلت و رسوائی کے بعد کہا ہے کہ وہ نسل پرست اور متعصب نہیں ہیں۔
News ID: 433649 Publish Date : 2018/01/15
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔
News ID: 432537 Publish Date : 2018/01/06
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔
News ID: 432534 Publish Date : 2018/01/05
نائب ایرانی وزیر داخلہ :
اسماعیل جبار زادہ نے کہا کہ تاریخ ٹرمپ کی توہین آمیز باتوں کو نہیں بھولے گی تاہم ایرانی قوم بھی اس کا جواب مناسب وقت پر دے گی۔
News ID: 432521 Publish Date : 2018/01/04
آیت اللہ محسن اراکی :
خبرگان رہبری کے نمائندہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مومنین کبھی بھی طاغوت کے سامنے سر تعظیم خم نہیں کرتے ہیں بیان کیا : امریکی سازش ایرانی قوم کی حسینی شناخت کو ختم نہیں کر سکتی ۔
News ID: 432503 Publish Date : 2018/01/02
امریکی فیڈرل اپیلٹ کورٹ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ۷ مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے حکم نامے کو ان کے دائرہ اختیار سے باہر قرار دے دیا ہے۔
News ID: 432391 Publish Date : 2017/12/24