ٹیگس - ٹرمپ
امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441934 تاریخ اشاعت : 2020/01/15
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441924 تاریخ اشاعت : 2020/01/13
جارج بش کے ایڈوائزر نےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے 13 ہزار جھوٹے بیانات دینے کے بعد دنیا کے بڑے جھوٹے بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 441552 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
قرائن و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی صدر مواخذے سے نہیں بچ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 441440 تاریخ اشاعت : 2019/10/08
امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخرنوبل امن انعام دینے کی بھیگ مانگ لی۔
خبر کا کوڈ: 441355 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
امریکہ کے مقابلے میں ایران کے استقامت کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی اچھے معاہدے کے حصول کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440872 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
علی شمخانی :
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کے مقابلے کا میدان یورپ کے لئے اپنے وقار اور سلامتی کے دفاع میں ایک سخت آزمایش ہے۔
خبر کا کوڈ: 440725 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
کملہ ہریس :
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440723 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور ایران امریکہ کو اس میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 440707 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای ایسی دینی اور سیاسی شخصیت ہیں جن کی اپنی ذاتی کوئی جائیداد اور بینک بیلنس نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440698 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔
خبر کا کوڈ: 440659 تاریخ اشاعت : 2019/06/25
ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے " روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی " خامنہ ای یا ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440640 تاریخ اشاعت : 2019/06/22
شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440617 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
امریکا کے ایک سو تیس شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440605 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
قائد انقلاب اسلامی جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں :
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : اسلامی جمہوریہ ایران امریکا پر کسی طرح سے اعتماد نہیں کرتا ہے اور جوہری معاہدہ میں امریکہ سے مذاکرات کرنے کے تلخ تجربے موجود ہے جسی کی تکراد نہیں کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 440587 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیاروں کے سوداگر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440576 تاریخ اشاعت : 2019/06/11
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ سینیٹر ٹم کین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک سعودی عرب کو ایٹمی توانائی منتقل کرنے کے لئے 7 بار منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440539 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
لندن میئر :
صادق خان نے کہا کہ امریکی صدر کے تین روزہ دورے کے موقع پر ٹرمپ کے لیے ریڈ کارپٹ استقبال برطانوی روایات کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 440519 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر کانگریس کے عائد کردہ اعتراضات مسترد کردیے۔
خبر کا کوڈ: 440444 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 440343 تاریخ اشاعت : 2019/05/08