10 July 2018 - 12:55
News ID: 436556
فونت
امریکی وزیر خارجہ :
مائیک پمپئو نے کہا کہ امریکہ افغان حکومت کی طرف سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔
کراچی میں۴ طالبان دہشتگرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات میں طالبان سےمذاکرات کی حمایت کی ہے۔

مائیک پمپئو نے کہا کہ امریکہ افغان حکومت کی طرف سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ خود بھی مذاکرات میں شریک ہونا چاہتا ہے۔

مائیک پمپئو جب سے وزیر خارجہ بنے ہیں یہ ان کا افغانستان کا پہلا دورہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ پچھلے سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں مزید فوجی بھیج کر طالبان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تھی تاکہ وہ مذاکرات کی میز پر آجائیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬