26 July 2018 - 16:33
News ID: 436703
فونت
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکہ کے سفاتخانے کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
بم دھماکا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکہ کے سفاتخانے کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھویں کے بادل فضا میں مشاہدہ کئے  اور انھیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع کیا۔

مذکورہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے اطراف میں بڑی تعداد میں دھواں موجود ہے جبکہ پولیس کی گاڑیوں نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬