18 August 2018 - 17:09
News ID: 436903
فونت
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے دینی اور قومی اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آپسی تعاون پر زور دیا ۔
شیخ زهیر عثمان الجعید

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین لبنان کے سنی عالم دین اور العمل تحریک کے سربراہ شیخ زهیر عثمان الجعید نے حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراهیم امین السید سے ملاقات و گفتگو کی ۔

اس ملاقات میں نے حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن حجت الاسلام شیخ عبد المجيد عمار بھی موجود تھے ۔

شیخ زهیر عثمان الجعید نے اس ملاقات میں 14 اگست 2006 عیسوی کو ملت لبنان کی غاصب صھیونیت پر پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام سید حسن نصر الله نے اپنی حالیہ تقریر میں علاقے کے تمام ممالک کی سیاسی ، امنیتی اور اسلامی صورت حال کا تجزیہ کیا ہے ۔

اس اہل سنت عالم دین نے دینی اور قومی اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آپسی تعاون پر زور دیا ۔ /۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬