تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
فلسطینی نیوز ایجنسی صفا کے مطابق، تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف نعرے لگائے اور غزہ کی پٹی کے مسئلے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مظاہروں نے غرہ کی پٹی میں بڑہتی ہوئی تشدد اور تنازعات پر تشویش کا اظہار کر دیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے